توام عینی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) وہ جڑواں بچے جو ایک ہی صنف کے اور صورت شکل میں بعینہ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ جڑواں بچے جو ایک ہی صنف کے اور صورت شکل میں بعینہ ہوتے ہیں۔